August 28, 2024 10:51 AM
بہار میں کچھ اضلاع میں سیلاب کی صورتحال کی وجہ سے ہزاروں لوگ بے گھر ہوگئے ہیں۔
بہار میں بھاگلپور، مُنگیر، مغربی چمپارن، کھگڑیا، کٹیہار اور کچھ دیگر اضلاع میں سیلاب کی صورتحال کی وجہ سے ہزاروں لوگ بے گھر ہوگئے ہیں۔ بھاگلپور، کٹیہار اور کشن گنج ...