June 12, 2024 3:21 PM
چندرا بابو نائیڈو نے چوبیس وزراء کی کونسل کے ساتھ آندھراپردیش کے وزیراعلیٰ کی حیثیت سے حلف لے لیا ہے
تیلگودیشم پارٹی کے سربراہ چندرا بابو نائیڈو کو آج صبح گیارہ بجکر 27 منٹ پر کرشنا ضلعے کے Kesrarapalli آئی ٹی پارک میں گورنر ایس عبدالنظیر نے وزیراعلیٰ کی حیثیت سے حلف دلای...