September 7, 2024 2:40 PM
جموں و کشمیر میں چناؤ سے متعلق محکمے نے مثالی ضابطہ اخلاق MCC کی خلاف ورزی کیلئے 9 FIR درج
جموں و کشمیر میں چناؤ سے متعلق محکمے نے مثالی ضابطہ اخلاق MCC کی خلاف ورزی کیلئے 9 FIR درج کی ہیں۔ اُس نے پانچ سرکاری ملازمین کو سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے پر معطل کردیا ...