September 10, 2024 3:45 PM
ناگالینڈ کے نائب وزیراعلیٰ نے کہا ہے کہ ریاستی سرکار ہائی الرٹ پر ہے اور ریاست میں غیرقانونی تارکین وطن کی آمد کو روکنے کیلئے تمام اقدامات کرے گی۔
ناگالینڈ کے نائب وزیراعلیٰ Y.Patton نے کہا ہے کہ ریاستی سرکار ہائی الرٹ پر ہے اور ریاست میں غیرقانونی تارکین وطن کی آمد کو روکنے کیلئے تمام اقدامات کرے گی۔ جناب Patton نے، ج...