ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

علاقائی خبریں

January 5, 2025 4:03 PM

جموں و کشمیر میں گاڑی کے سڑک سے پھسل کر دریا میں گرنے کی وجہ سے چار افراد ہلاک ہوگئے ، جبکہ دو لاپتہ ہیں۔

جموں و کشمیر میں اُس وقت 4 افراد ہلاک ہوگئے اور 2 لاپتہ ہیں، جب اُن کی گاڑی کشتواڑ ضلعے کی Padder تحصیل کے Gwar Massu علاقے میں سڑک سے پھسل کر پہاڑی کے نیچے دریا میں جاگری۔ ضلع ا...

January 5, 2025 3:51 PM

بھارت کی قومی رائفل ایسوسی ایشن نے تکنیکی اہلکاروں کیلئے الیکٹرانک شوٹنگ ٹارگیٹ کورس کیلئے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔

بھارت کی قومی رائفل ایسوسی ایشن، NRAI نے ڈاکٹر کَرنی سنگھ شوٹنگ رینج نئی دلّی میں تکنیکی اہلکاروں کیلئے الیکٹرانک شوٹنگ ٹارگیٹ EST کورس کیلئے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے، جو ...

January 5, 2025 10:04 AM

تمل ناڈو میں چھ ایسے بنگلہ دیشی باشندوں کو گرفتار کیا گیا ہے جو ریاست میں کسی مجاز دستاویزات کے بغیر رہ رہے تھے۔

تمل ناڈو میں چھ ایسے بنگلہ دیشی باشندوں کو گرفتار کیا گیا ہے جو ریاست میں کسی مجاز دستاویزات کے بغیر رہ رہے تھے۔ یہ گرفتاریاں Tirupur ضلعے میں Palladam سے کی گئی ہیں۔ Palladam کے ...

January 5, 2025 10:01 AM

تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ ریوَنت ریڈّی نے، Rythu بھروسہ اسکیم کے تحت زرعی زمین کے لیے 12 ہزار روپے   فی ایکڑ فی سال فراہم کرنے کے ریاستی کابینہ کے فیصلے کا اعلان کیا ہے۔

تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ ریوَنت ریڈّی نے، Rythu بھروسہ اسکیم کے تحت زرعی زمین کے لیے 12 ہزار روپے   فی ایکڑ فی سال فراہم کرنے کے ریاستی کابینہ کے فیصلے کا اعلان کیا ہے۔ یہ کس...

January 5, 2025 9:52 AM

دلی میں آج صبح گھنا کہرہ چھائے رہا جس کی وجہ سے قومی راجدھانی میں پروازوں اور ٹرین خدمات میں خلل پڑا ہے۔

دلی میں آج صبح گھنا کہرہ چھائے رہا جس کی وجہ سے قومی راجدھانی میں پروازوں اور ٹرین خدمات میں خلل پڑا ہے۔ شہر میں آج صبح شدید سردی اور درجہ حرارت میں کمی دیکھی گئی۔ دلی ...

January 5, 2025 9:49 AM

نئی اور قابلِ تجدید توانائی، صارفین کے امور اور غذا اور عوامی نظامِ تقسیم کے مرکزی وزیر پرہلاد جوشی نے کل    مدھیہ پردیش کے کھنڈوا ضلعے میں ’اوم کاریشوَر‘ فلوٹنگ شمسی پروجیکٹ کا معائنہ کیا۔

نئی اور قابلِ تجدید توانائی، صارفین کے امور اور غذا اور عوامی نظامِ تقسیم کے مرکزی وزیر پرہلاد جوشی نے کل    مدھیہ پردیش کے کھنڈوا ضلعے میں ’اوم کاریشوَر‘ فلوٹنگ شم...

January 4, 2025 9:19 PM

مسلسل گھنے کہرے اور موسم کی خراب صورتحال کے سبب نئی دلّی کے IGI ہوائی اڈّے پر تقریباً 45 غیرملکی اور گھریلو پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں

مسلسل گھنے کہرے اور موسم کی خراب صورتحال کے سبب نئی دلّی کے IGI ہوائی اڈّے پر تقریباً 45 غیرملکی اور گھریلو پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں۔ IGI ہوائی اڈّے کے عہدیداران نے مطل...

1 9 10 11 12 13 124

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں