June 25, 2024 10:25 AM
مرکزی جانچ بیوروسی بی آئی تین ریاستوں میں نیٹ- یوجی امتحان میں مبینہ بے ضابطگیوں سے متعلق 5 معاملات کی تحقیقات کرے گا
مرکزی جانچ بیورو سی بی آئی NEET-UG امتحانات میں مبینہ بے ضابطگیوں کے تناظر میں بہار، گجرات اور راجستھان سے 5 معاملات کی تحقیقات کرے گا۔ عہدیداران کے مطابق CBI نے گجرات اور ...