September 24, 2024 2:59 PM
کرناٹک ہائی کورٹ نے وزیراعلیٰ سدّا رمیا کی مدا معاملے میں قانونی کارروائی کے لئے گورنر کی طرف سے منظوری کے خلاف دائر کی گئی درخواست کو خارج کردیا ہے
کرناٹک ہائی کورٹ وزیراعلیٰ سداّ رمیا کی طرف سے دائر کی گئی ایک درخواست کو خارج کردیا ہے، انھوں نے گورنر کی طرف سے MUDA اراضی معاملے میں قانونی کارروائی کرنے کے لئے دی گئ...