June 12, 2024 2:55 PM
موہن چرن ماجھی آج شام اوڈیشہ کے وزیراعلیٰ کی حیثیت سے حلف لیں گے
اوڈیشہ میں نومنتخب وزیراعلیٰ موہن چرن ماجھی کی حلف برداری کی تقریب آج شام بھونیشور میں جنتا میدان میں ہوگی۔ جناب ماجھی کے ساتھ ساتھ دو نائب وزراء اعلیٰ کَنَکْ وردھن...