June 24, 2024 3:17 PM
ڈاکٹر مشتاق احمد راتھر نے اِس مہینے کی 29 تاریخ سے شروع ہونے والی شری امرناتھ جی یاترا کے سلسلے میں پہلگام میں واقع صحت کی دیکھ بھال سے متعلق سہولیات کا جائزہ لیا
جموں و کشمیر میں، کشمیر کے صحت خدمات سے متعلق ڈائریکٹر (DHSK) ڈاکٹر مشتاق احمد راتھر نے اِس مہینے کی 29 تاریخ سے شروع ہونے والی شری امرناتھ جی یاترا کے سلسلے میں چندن واڑی...