October 4, 2024 2:26 PM
ہریانہ میں کَل ہونے والے اسمبلی انتخابات کی ووٹنگ کے لیے سبھی تیاریاں کرلی گئی ہیں
ہریانہ میں کَل واحد مرحلے کے اسمبلی انتخابات کیلئے سبھی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ کَل 90 رکنی اسمبلی کیلئے ووٹ ڈالے جائیں گے۔ پولنگ صبح سات بجے شروع ہوگی اور شام چھ ب...