October 7, 2024 3:07 PM
جموں وکشمیر اور ہریانہ کے امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ کل
جموں وکشمیر کی 90 رکنی قانون ساز اسمبلی کے تحت 873 امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ کَل ہو جائے گا۔ مرکز کے زیرانتظام علاقے میں 20 مراکز پر سخت سیکورٹی کے درمیان کَل ووٹوں کی گن...