April 11, 2025 2:34 PM
بارش سے متعلق واقعات میں بہار میں 58 افراد اور اترپردیش میں 22 لوگ ہلاک ہوئے ہیں
بہار اور اترپردیش میں بارش سے متعلق واقعات میں 80 افراد کی جانیں تلف ہوئی ہیں۔ بہار میں پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 58 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔ نالندہ ضلع میں مرنے والوں کی سب سے...