April 20, 2025 4:10 PM
جموں و کشمیر کے رام بَن ضلعے میں بادل پھٹنے کے واقعے میں تین افراد کی موت ہوگئی۔
جموں و کشمیر کے رام بَن ضلعے میں آج Seri Bagna علاقے میں بادل پھٹنے سے کم از کم تین افراد کی موت ہوگئی۔ رام بَن خطے میں کَل پوری رات تیز ہوائیں چلتی رہیں، شدید ژالہ باری ہوئ...