April 14, 2025 10:20 AM
تمل ناڈو اور کیرالہ میں لوگ آج نئے سال کی روایتی تقریبات منا رہے ہیں۔
تمل نئے سال کو Pathandu کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ پوری دنیا کی تمل برادری، یہ تہوار اپنے نئے سال کے آغاز کے موقع پر مناتی ہے۔ Pathandu تمل نئے سال کے پہلے مہینے چِتی رائی کے پ...