November 19, 2024 9:49 AM
3. خلائی تحقیق کی بھارتی تنظیم اِسرو نے امریکہ میں Cape Canaveral سے SpaceX کے Falcon 9 راکٹ کے ذریعے اپنے سب سے جدید ترین مواصلاتی سیارچے GSAT 20 کو روانہ کیا ہے۔
خلائی تحقیق کی بھارتی تنظیم ISRO نے کَل رات امریکہ کے Cape Canaveral سے اپنے سب سے جدید ترین مواصلاتی سیارچےGSAT 20 کوSpaceX's Falcon 9 rocket سے کامیابی کے ساتھ روانہ کیا۔ اسے روانہ کیے ج...