November 19, 2024 10:10 PM
مہاراشٹر اور جھارکھنڈ میں اسمبلی انتخابات کے لیے ووٹنگ کل ہوگی
جھارکھنڈ اور مہاراشٹر میں کل ہونے والے اسمبلی انتخابات کے لیے تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ جھارکھنڈ میں 12 اضلاع کے 38 حلقوں کے لیے دوسری اور آخری مرحلے میں ووٹ ڈال...