November 20, 2024 2:29 PM
آج سے گووا میں بھارت کا 55 واں بین الاقوامی فلم فیسٹول شروع ہورہا ہے
بھارت کا 55 واں بین الاقوامی فلم فیسٹول آج گوا میں شروع ہوگا۔ یہ فیسٹول اِس مہینے کی 28 تاریخ تک جاری رہے گا۔ بڑی افتتاحی تقریب آج شام تقریباً 5 بجے شیاما پرساد مکھرجی اس...