November 21, 2024 2:36 PM
صدرجمہوریہ دروپدی مرمو نے نئی دلّی میں ڈاکٹر ہرے کرشن مہاتاب کی 125 ویں یوم پیدائش کی تقریبات کا افتتاح کیا۔ انھوں نے اُن کے اعزاز میں ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ اور سکہ بھی جاری کیا
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج نئی دلّی میں اُتکل Keshari ڈاکٹر ہرے کرشن مہتاب کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ ڈاکٹر ہرے کرشن مہتاب کی 125ویں جینتی کی تقریبات کا افتتاح کرتے ہوئے، ...