ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

قومی

November 22, 2024 2:34 PM

جھارکھنڈ اور مہاراشٹر میں کرائے گئے اسمبلی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی کے لیے، جو کَل ہوگی، سبھی تیاریاں کر لی گئی ہیں

جھارکھنڈ اور مہاراشٹر کے اسمبلی انتخابات اور  46اسمبلی سیٹوں کے ضمنی انتخابات کے علاوہ کیرالہ میں وائناڈ اور مہاراشٹر میں نانڈیڑ پارلیمانی حلقوں کے انتخابات کے ووٹو...

November 22, 2024 9:46 AM

وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ثقافت، پکوان اور کرکٹ، بھارت اور گیانا کو گہرائی کے ساتھ جوڑتے ہیں۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے گیانا کی قومی اسمبلی سے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہر کسی کو آگے بڑھانے کی خاطر جمہوریت کی اصل روح مل کر ترقی کرنے کیلئے بھارت کی حوصلہ افزائی ک...

November 22, 2024 9:44 AM

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ بھارت اپنے شاندار ثقافتی ورثے کے تحفظ اور فروغ کے ساتھ ساتھ جدید ترقی کو اپناتے ہوئے ترقیاتی اہداف حاصل کرسکتا ہے۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ بھارت اپنے مالا مال ثقافتی ورثے کے تحفظ اور فروغ کے ساتھ ساتھ جدید ترقی کو اپناتے ہوئے ترقیاتی اہداف کو کامیابی کے ساتھ حاصل کرسک...

November 22, 2024 9:31 AM

EPFO نے اِس سال ستمبر کے مہینے کے دوران 18 لاکھ 81 ہزار نئے ممبروں کا اضافہ کیا ہے۔ اس طرح اس میں 9 اعشاریہ تین تین فیصد کا اضافہ درج کیا گیا ہے۔

ملازمین کے پروڈنٹ فنڈ سے متعلق تنظیم EPFO نے اِس سال ستمبر کے دوران کُل 18 لاکھ 81 ہزار ممبران کا اندراج کیا ہے اور گزشتہ سال اِسی مہینے کے مقابلے 9 اعشاریہ تین تین فیصد کا ...

November 22, 2024 9:28 AM

بھارت اور مالدیپ نے سرحد پار لین دین میں مقامی کرنسیوں کے استعمال کو فروغ دینے کیلئے فریم ورک تیار کرنے کیلئے مفاہمت نامے پر دستخط کئے ہیں۔

ریزرو بینک آف انڈیا RBI اور مالدیپ کی مالیاتی اتھارٹی MMA نے سرحد پار لین دین میں مقامی کرنسیوں بھارتی روپے اور مالدیپ کے Rufiyaa کے استعمال کو فروغ دینے کیلئے ایک فریم ورک ...

November 21, 2024 9:31 PM

وزیر اعظم نریندر مودی نے جارج ٹاؤن میں گیانا کی پارلیمنٹ کے خصوصی اجلاس سے خطاب کیا۔ انھوں نے کہا کہ بھارت اور گیانا کے درمیان رشتہ خصوصی نوعیت کا ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے زور دے کر کہا ہے کہ سب کی شمولیت والے معاشرے کی تشکیل کیلئے جمہوریت سے زیادہ عظیم کوئی آلہ نہیں ہے۔ آج شام گیانا کی پارلیمنٹ کے ایک خصوصی اجلا...

November 21, 2024 9:30 PM

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ اور امریکہ کے اُن کے ہم منصب Lloyd Austin نے بھارت-امریکہ دفاعی شراکت داری کی حاصل کردہ پیشرفت کی ستائش کی ہے

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ اور امریکہ کے وزیر دفاع Lloyd Austin نے بھارت-امریکہ دفاعی شراکت داری کی حاصل کردہ پیشرفت کی ستائش کی ہے۔ یہ شراکت داری کارروائی کے اعتبار سے زیادہ س...

November 21, 2024 9:28 PM

وزیر اعظم نریندر مودی نئی دلّی کے بھارت منڈپم میں اِس ماہ کی 25 تاریخ کو ICA Global Cooperative کانفرنس کا افتتاح کریں گے

وزیر اعظم نریندر مودی نئی دلّی کے بھارت منڈپم میں اِس ماہ کی 25 تاریخ کو ICA Global Cooperative کانفرنس کا افتتاح کریں گے۔ نئی دلّی میں آج ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے امدا...

November 21, 2024 9:27 PM

سائنس اور ٹیکنالوجی کے وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے نئی دلّی میں آج Student Innovation and Outreach Network کیلئے وکست بھارت مہم (VISION) کا افتتاح کیا

سائنس اور ٹیکنالوجی کے وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے نئی دلّی میں آج Student Innovation and Outreach Network کیلئے وکست بھارت مہم (VISION) کا افتتاح کیا۔ اِس اسکیم کا مقصد غیر مراعات یافتہ بچو...

November 21, 2024 9:24 PM

پرسار بھارتی کے چیئرمین نونیت کمار سہگل نے آج کہا ہے کہ ایک نئے OTT پلیٹ فارم کا آغاز کرنے کے پیچھے صرف ڈیجیٹل اسپیس میں صحت مند مشمولات کو شامل کرنے ہی کا خیال نہیں ہے بلکہ بچوں اور نوجوانوں سمیت سماج کے سبھی طبقات کیلئے مواد فراہم کرنا بھی ہے

پرسار بھارتی کے چیئرمین نونیت کمار سہگل نے آج کہا ہے کہ ایک نئے OTT پلیٹ فارم کا آغاز کرنے کے پیچھے صرف ڈیجیٹل اسپیس میں صحت مند مشمولات کو شامل کرنے ہی کا خیال نہیں ہے ب...

1 89 90 91 92 93 304

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں