November 23, 2024 3:31 PM
ثانوی تعلیم کے مرکزی بورڈ – سی بی ایس ای نے میرٹ اسکالر شپ اسکیم فار سنگل گرل چائلڈ کیلئے اہل طلبا سے آن لائن درخواستیں طلب کی ہیں۔
ثانوی تعلیم کے مرکزی بورڈ CBSE نے میرٹ اسکالر شپ اسکیم فار سنگل گرل چائلڈ کیلئے اہل طلبا سے آن لائن درخواستیں طلب کی ہیں۔ اُس نے سنگل گرل چائلڈ کیلئے میرٹ اسکالر شپ اسکی...