ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

قومی

November 25, 2024 9:45 PM

حکومت نے پائیدار اور کیمیکل سے پاک کھیتی باڑی کے احیا کیلئے قدرتی کھیتی باڑی سے متعلق قومی مشن کو منظوری دے دی ہے

مرکزی کابینہ نے دو ہزار 481 کروڑ روپے کی تخمینہ لاگت والے قدرتی کھیتی کے قومی مشن کو منظوری دے دی ہے۔ نئی دلّی میں کابینی اجلاس کے بعد آج شام ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہ...

November 25, 2024 9:44 PM

وزیر اعظم نریندر مودی نے امدادِ باہمی کی تحریک کو مدور معیشت کے ساتھ منسلک کرنے اور شعبے میں عالمی تعاون کو فروغ دینے پر زور دیا ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے امدادِ باہمی کو آب وہوا کے مطابق بنانے کی اہمیت پر آج یہ کہتے ہوئے زور دیا کہ اُنھیں مدور معیشت کے ساتھ منسلک ہونا چاہئے۔ انھوں نے مزید کہا کہ ...

November 25, 2024 9:40 PM

پارلیمنٹ کے موسم سرما کے اجلاس کے پہلے دن دونوں ایوانوں کی کارروائی، مختلف معاملات پر اپوزیشن کے ذریعے شور شرابے کے بعد دن بھر کیلئے ملتوی کردی گئی

ایک مخصوص کاروباری گروپ کے خلاف مبینہ رشوت کے الزامات اور دیگر معاملات پر اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی کے تناظر میں آج پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی کارروائی، موسم سرما کے...

November 25, 2024 9:37 PM

وزیراعظم نریندرمودی نے امید ظاہرکی ہے کہ پارلیمنٹ کا موسم سرما کا اجلاس مفید رہے گا اور اِس میں بھر پور انداز سے تعمیری بحث مباحثہ ہوگا

وزیراعظم نریندرمودی نے امید ظاہرکی ہے کہ پارلیمنٹ کا موسم سرما کا اجلاس مفید رہے گا اور اِس میں بھر پور انداز سے تعمیری بحث مباحثہ ہوگا۔ پارلیمنٹ کے اجلاس سے قبل آج ص...

November 25, 2024 9:35 PM

وزیرِ اعظم نریندر مودی، اِس ماہ کی 29 تاریخ سے اڈیشہ کے تین روزہ دورے پر ہوں گے، جہاں وہ بھوبنیشور میں ڈائریکٹر جنرل آف پولیس اور انسپکٹر جنرل آف پولیس کی آل انڈیا کانفرنس میں شرکت کریں گے

وزیرِ اعظم نریندر مودی، اِس ماہ کی 29 تاریخ سے اڈیشہ کے تین روزہ دورے پر ہوں گے، جہاں وہ بھوبنیشور میں ڈائریکٹر جنرل آف پولیس اور انسپکٹر جنرل آف پولیس کی آل انڈیا کانف...

November 25, 2024 9:34 PM

حکومت نے بھارت کے آئین کو اختیار کرنے کے 75ویں سال کی یادگار منانے کیلئے کَل سے سال بھر طویل تقریبات کا اعلان کیا ہے

حکومت نے بھارت کے آئین کو اپنائے جانے کے 75 سال مکمل ہونے کے موقع پر کَل سے ایک سال طویل جشن منانے کا اعلان کیا ہے۔ اِس ضمن میں اگلے سال 26 نومبر تک ملک بھر میں مختلف تقری...

November 25, 2024 9:33 PM

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جئے شنکر نے مغربی ایشیا میں صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انھوں نے واضح طور پر زور دیا کہ بھارت دہشت گردی اور یرغمال بنانے کی مذمت کرتا ہے

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جئے شنکر نے مغربی ایشیا میں صورتحال پر یہ کہتے ہوئے تشویش کا اظہار کیا کہ بھارت واضح طور پر دہشت گردی اور یرغمال بنانے کی مذمت کرتا ہے۔ ڈاکٹر جئے ...

November 25, 2024 2:30 PM

ایک مخصوص کاروباری گروپ کے خلاف مبینہ رشوت کے الزامات اور دیگر معاملات پر اپوزیشن کے شور و غل کی وجہ سے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی کارروائی دِن بھر کیلئے ملتوی کردی گئی ہے

 ایک مخصوص کاروباری گروپ کے خلاف مبینہ رشوت کے الزامات اور دیگر معاملات پر اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی کے تناظر میں پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی کارروائی دِن بھر کیلئے م...

November 25, 2024 2:24 PM

امداد باہمی کے مرکزی وزیر امت شاہ نے کہا ہے کہ امداد باہمی تحریک میں بھارت ایک سرکردہ ملک کے طور پر اُبھرا ہے

امداد باہمی کے مرکزی وزیر امت شاہ نے کہا ہے کہ بھارت امداد باہمی سے متعلق تحریک میں ایک عالمی رہنما بن کر ابھرا ہے۔ ایک قومی روزنامے میں ایک مضمون میں جناب شاہ نے کہا ک...

1 83 84 85 86 87 303

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں