November 26, 2024 9:25 PM
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے شہریوں سے کہا ہے کہ وہ ترقی یافتہ بھارت کے مقصد کو حاصل کرنے کی جانب اپنے رویّے اور کام میں، آئین کی اَقدار کو ضم کرلیں
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے برتاؤ میں آئین کے نظریات کو شامل کریں، اپنے بنیادی فرائض کو پورا کرے اور 2047 تک ایک ترقی یافتہ بھارت کے قومی ہ...