November 28, 2024 3:09 PM
بھارت کے پچپن ویں بین الاقوامی فلم فیسٹیول کا آج شام گوا میں اختتام ہوگا۔
55ویں بین الاقوامی بھارتی فلم فیسٹیول کا گوا میں آج شام ایک شاندار تقریب کے ساتھ اختتام ہوجائے گا۔ اس تقریب میں بھارتی سنیما کے کچھ درخشاں ستارے شرکت کریں گے۔ اس موقع ...