February 19, 2025 9:50 PM
شالیمار باغ سے بی جے پی کی رکنِ اسمبلی ریکھا گپتا دلّی کی اگلی وزیرِ اعلیٰ ہوں گی
ریکھا گپتا دلّی کی اگلی وزیر اعلیٰ ہوں گی۔ آج شام نئی دلّی میں دلّی BJP قانون ساز پارٹی کی میٹنگ کے بعد اُن کے نام کا اعلان کیا گیا۔ ریکھا گپتا نے حالیہ دلّی اسمبلی انتخ...