November 30, 2024 9:46 PM
سمندری طوفان Fengal تمل ناڈو کے ساحلوں پر پہنچ گیا ہے، جس کی وجہ سے تمل ناڈو اور پڈوچیری کے ساحلی علاقوں میں معمول کی زندگی متاثر ہوئی ہے
جنوب مغربی خلیج بنگال سے اٹھنے والا سمندری طوفان Fengal آج شام تقریباً ساڑھے پانچ بجے مہابلی پورم اور پڈوچیری کے درمیان ساحل تک پہنچنا شروع ہوگیا۔ محکمہئ موسمیات کے علا...