February 19, 2025 2:31 PM
مرکز نے قدرتی آفات سے متاثرہ پانچ ریاستوں کو ایک ہزار 554 کروڑ روپے سے زیادہ کی اضافی امداد دیئے جانے کی منظوری دی ہے
مرکز نے قدرتی آفات سے متاثرہ پانچ ریاستوں کو ایک ہزار 554 کروڑ سے زیادہ امداد جاری کرنے کو منظوری دی ہے۔ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کی صدارت میں اعلیٰ سطحی کمیٹی نے قدرتی ...