December 5, 2024 9:50 AM
BJP کے سینئر رہنما دیوندر فڑنویس آج تیسری مرتبہ مہاراشٹر کے وزیراعلی کے طور پر حلف لیں گے۔
BJP کے سینئر رہنما دویندر فڑنویس کو آج تیسری مرتبہ مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ کے طور پر حلف دلایا جائے گا۔ گورنر سی پی رادھا کرشنن ممبئی کے تاریخی آزاد میدان میں آج شام ساڑ...