December 5, 2024 9:36 PM
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے عدالتی نظام کے سبھی متعلقہ فریقوں سے کہا ہے کہ وہ عام لوگوں کے مفاد میں ملتوی کیے جانے کے کلچر سے بچنے کا ایک طریقہ کار تلاش کریں
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے عدلیہ سے کہا ہے کہ وہ سزا دینے کی بجائے انصاف دیئے جانے پر توجہ مرکوز کرے۔ آج شام بھوبنیشور میں نئے کورٹ کمپلیکس کا افتتاح کرتے ہوئے صدر جمہ...