December 6, 2024 3:12 PM
آربی آئی نے، کیش ریزرو ریشو میں اعشاریہ پانچ-صفر فیصد کی کمی کرکے، اسے چار فیصد کردیا ہے اور ریپوریٹ میں کوئی تبدیلی نہیں کی ہے
بھارتیہ ریزرو بینک نے آج دو کے مقابلے چار کی اکثریتی رائے سے، پالیسی ریپوریٹ میں کوئی تبدیلی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جو لگاتار آٹھویں مہینے کیلئے بھی ساڑھے چھ فیصد ہ...