March 28, 2025 3:02 PM
وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہاہے کہ بھارت، پاکستان میں اقلیتوں کے ساتھ کئے جانے والے سلوک پر کڑی نظر رکھ رہا ہے اور وہ اِس معاملے پر بین الاقوامی سطح پر آواز اٹھائے گا۔
وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے آج کہا ہے کہ بھارت، پاکستان میں اقلیتوں کے ساتھ کئے جانے والے سلوک پر کڑی نظر رکھ رہا ہے اور وہ اِس معاملے کو بین الاقوامی سطح پر لے جائ�...