December 7, 2024 10:02 AM
بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے آسام، میگھالیہ، ناگالینڈ، منی پور، میزورم، تریپورہ، ذیلی ہمالیائی مغربی بنگال، سکم، اور بہار کے دور دراز کے علاقوں میں دیر رات اور صبح سویرے گھنے کہرے کے حالات رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔
بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے آسام، میگھالیہ، ناگالینڈ، منی پور، میزورم، تریپورہ، ذیلی ہمالیائی مغربی بنگال، سکم، اور بہار کے دور دراز کے علاقوں میں دیر رات اور صبح ...