December 6, 2024 9:44 AM
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کو خراج عقیدت پیش کیا
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج صبح اڈیشہ کے بھوبنیشور میں بھارتی آئین کے معمار بھارت رتن ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کو خراج عقیدت پیش کیا۔ صدر جمہوریہ آج دوپہر میور بھنج ضلعے...