November 30, 2024 4:36 PM
وزیراعظم نریندر مودی، اوڈیشہ کے بھوبنیشور میں پولیس کے ڈائریکٹر جنرل اور انسپکٹر جنرل صاحبان کی کل ہند کانفرنس میں شرکت کررہے ہیں۔
وزیراعظم نریندرمودی آج اوڈیشہ کے بھوبنیشور میں پولیس کے ڈائریکٹر جنرل اور انسپکٹر جنرل صاحبان کی کل ہند کانفرنس میں شرکت کررہے ہیں۔ وزیرداخلہ امت شاہ نے کل لوک سیوا ...