December 1, 2024 9:24 PM
اِس سال نومبر میں GST وصولی میں ساڑھے آٹھ فیصد کا اضافہ ہوکر یہ، ایک اعشاریہ آٹھ دو لاکھ کروڑ روپیے ہوگئی ہے
اشیاء اور خدمات ٹیکس GST کی مجموعی وصولی میں اِس سال نومبر میں گزشتہ برس اِسی مہینے کے مقابلے 8 اعشاریہ پانچ فیصد کا اضافہ ہوا اور یہ ایک اعشاریہ آٹھ-دو لاکھ کروڑ روپے ہ...