June 16, 2024 3:24 PM
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ جموں کشمیر میں حالیہ دہشت گردانہ حملوں کے تناظر میں ایک میٹنگ میں سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ، نئی دلّی میں جموں کشمیر کی سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے اعلیٰ سطح کی میٹنگ کی صدارت کر رہے ہیں۔ جناب امت شاہ وہاں حالیہ دہشت گردانہ ح...