June 17, 2024 9:06 AM
آج نئی دلی میں،بھارت اور امریکہ کے درمیان اہم اور ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز سے متعلق پیشرفت کے بارے میں دوسری میٹنگ شروع ہوگی
بھارت اور امریکہ کے درمیان اہم اور ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز iCET سے متعلق پیشرفت کے بارے میں دوسری سالانہ میٹنگ آج نئی دلی میں شروع ہوگی۔ اس دو روزہ میٹنگ کے دوران قو...