June 18, 2024 10:22 PM
آج نئی دلی میں، چیفز آف اسٹاف کمیٹی کی میٹنگ کے دوران سائبر اسپیس کارروائیوں سے متعلق مشترکہ اُصول جاری کیا گیا
چیف آف ڈفینس اسٹاف جنرل انل چوہان نے آج نئی دلی میں، چیفز آف اسٹاف کمیٹی کی میٹنگ کے دوران، سائبر اسپیس کارروائیوں سے متعلق مشترکہ اُصول جاری کیا۔ میٹنگ میں کہا گیا ...