December 2, 2024 2:46 PM
اگلے دس سال میں 96 بحری جہازوں اور آبدوزوں کو بحری فوج میں شامل کیا جائے گا: ایڈمرل دنیش ترپاٹھی
بحریہ کے سربراہ ایڈمرل دنیش ترپاٹھی نے کہا ہے کہ اگلے دس سال میں 96 بحری جہازوں اور آبدوزوں کو بھارتی بحریہ میں شامل کیا جائے گا۔ اُنہوں نے بتایاکہ 62 بحری جہازوں اور ای...