ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

قومی

March 29, 2025 3:13 PM

وزیر اعظم نریندر مودی کَل دن میں گیارہ بجے آکاشوانی سے ”مَن کی بات“ پروگرام میں ملک اور بیرونِ ملک کے عوام کے سامنے اپنے خیالات پیش کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی کَل دن میں 11 بجے آکاشوانی سے ”مَن کی بات“ پروگرام میں ملک اور بیرونِ ملک کے عوام کے سامنے اپنے خیالات پیش کریں گے۔ یہ 120 واں ماہانہ ریڈیو پروگرا...

March 29, 2025 3:11 PM

تجارت اور صنعت کے وزیر پیوش گوئل نے کہا ہے کہ آج دنیا میں سائنس، ٹیکنالوجی، انجینئرنگ اور ریاضی میں سب سے بڑی تعداد میں گریجویٹ بھارت میں دستیاب ہیں۔

تجارت اور صنعت کے وزیر پیوش گوئل نے کہا ہے کہ آج دنیا میں سائنس، ٹیکنالوجی، انجینئرنگ اور ریاضی میں سب سے بڑی تعداد میں گریجویٹ بھارت میں دستیاب ہیں۔ انہوں نے یہ بات آ...

March 29, 2025 3:06 PM

بھارتی محکمہ موسمیات نے آج سب ہمالیائی مغربی بنگال، سکم، گوا اور مہاراشٹر کے دور دراز کے علاقوں میں بجلی کڑکنے اور طوفانی ہواؤں اور آندھی کے ساتھ ہلکی سے معتدل بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی محکمہ موسمیات IMD نے آج سب ہمالیائی مغربی بنگال، سکم، گوا اور مہاراشٹر کے دور دراز کے علاقوں میں بجلی کڑکنے اور طوفانی ہواؤں اور آندھی کے ساتھ ہلکی سے معتدل بار...

March 29, 2025 2:48 PM

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے ماحولیات کو محفوظ بنانے کی غرض سے اجتماعی کوششوں کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے ماحولیات کے تحفظ کی غرض سے اجتماعی کوششوں کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ وہ نئی دلّی کے وگیان بھون میں ماحولیات 2025 کے موضوع پر قومی کانفرنس کا افت...

March 29, 2025 2:46 PM

اسرو نے اپنے تین سو ملی نیوٹن اسٹیشنری پلازما تھرسٹر پر ایک ہزار گھنٹے طویل لائف ٹسٹ کو کامیابی کے ساتھ مکمل کرنے کا اعلان کیا ہے۔

بھارتی خلائی تحقیق کے ادارے اِسرو نے اپنے 300 Milli نیوٹن اِسٹیشنری پلازما Thruster پر ایک ہزار گھنٹے لائف ٹیسٹ کو کامیابی کے ساتھ مکمل کرنے کا اعلان کیا ہے، جو کہ سٹیلائٹس ک...

March 29, 2025 9:53 AM

وزیر اعظم نریندر مودی کل مہاراشٹر اور چھتیس گڑھ کا دورہ کریں گے۔ مہاراشٹر میں وہ صبح تقریباً 9 بجے ناگپور جائیں گے اور Smruti مندر میں درشن اور اس کے بعد Deekshabhoomi کا بھی دورہ کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی کل مہاراشٹر اور چھتیس گڑھ کا دورہ کریں گے۔ مہاراشٹر میں وہ صبح تقریباً 9 بجے ناگپور جائیں گے اور Smruti مندر میں درشن اور اس کے بعد Deekshabhoomi کا بھی دو...

March 29, 2025 9:51 AM

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کی چیئرمین شپ کے تحت ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی نے فائر سروسز کی توسیع اور اسے جدید بنانے کی اسکیم کے تحت 5 ریاستوں کے لیے ایک ہزار 604 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے پروجیکٹوں کو منظوری دے دی ہے۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کی چیئرمین شپ کے تحت ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی نے فائر سروسز کی توسیع اور اسے جدید بنانے کی اسکیم کے تحت 5 ریاستوں کے لیے ایک ہزار 604 کروڑ روپے سے زی...

1 40 41 42 43 44 466

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں