December 3, 2024 9:21 PM
وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے اِس بات پر زور دیا ہے کہ بھارت اور چین کے درمیان تعلقات میں فروغ کیلئے سرحدی علاقوں میں امن و سکون کی برقراری اوّلین ترجیح ہے
وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے اِس بات پر زور دیا ہے کہ بھارت اور چین کے درمیان تعلقات میں فروغ کیلئے سرحدی علاقوں میں امن و سکون کی برقراری اوّلین ترجیح ہے۔ وزیر موص...