قومی

September 2, 2024 2:31 PM

وزیراعظم نریندر مودی باہمی بات چیت اور کلیدی ساجھیداری کے مقصد سے کَل برونائی اور سنگاپور کے تین دن کے دورے پر روانہ ہورہے ہیں

وزیر اعظم نریندر مودی کَل برونائی اور سنگا پور کے تین دن کے دورے پر روانہ ہوں گے۔ نئی دِلی میں نامہ نگاروں کو جانکاری دیتے ہوئے وزارتِ خارجہ میں مشرقی امور کے محکمے کے...

September 2, 2024 2:29 PM

وزیراعظم نریندر مودی دس کروڑ نئے ارکان کو شامل کرنے کی خاطر BJP کی رکنیت مہم کا آغاز کرنے والے ہیں

وزیر اعظم نریندر مودی نئی دلی میں پارٹی ہیڈکوارٹر میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی رکنیت مہم کا آغاز کریں گے۔ اِس مہم کا مقصد نئے ممبران کو پارٹی میں شامل کرنا اور ...

September 2, 2024 9:46 AM

وزیر اعظم نریندر مودی نے شدید بارش کے بعد آندھراپردیش اور تلنگانہ کو ہر ممکن مدد فراہم کرنے کا یقین دلایا ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے شدید بارش کے بعد آندھراپردیش اور تلنگانہ کو ہر ممکن مدد فراہم کرنے کا یقین دلایا ہے۔ دونوں ریاستوں میں سیلاب بچاؤ کاری کیلئے NDRF کی 26 ٹیمیں تع...

September 2, 2024 9:44 AM

بی جے پی آج ملک گیر رکنیت مہم کا آغاز کرے گی۔

BJP آج سے اپنی رکنیت مہم شروع کرنے کیلئے پوری طرح تیار ہے۔ رکنیت کی اس مہم کا آغاز وزیراعظم نریندر مودی BJP صدر جگت پرکاش نڈا سے اپنی رکنیت کی تجدید کا سرٹیفکٹ حاصل کرکے ک...

September 2, 2024 9:41 AM

بنگالی اداکاروں نے کولکاتا میں خاتون ڈاکٹر کی آبرو ریزی اور قتل کے خلاف رات بھر جاری رہنے والے احتجاج میں حصہ لیا۔

  ممتاز بنگالی اداکاروں اور فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی دیگر سرکردہ شخصیات نے ٹرینی ڈاکٹر کیلئے انصاف کا مطالبہ کرتے ہوئے کولکاتہ میں رات بھر جاری رہنے والے احتج...

September 2, 2024 9:39 AM

سازو سامان اور خدمات ٹیکس جی ایس ٹی کی مجموعی وصولیابی سال بہ سال اگست میں 10 فیصد بڑھ کر ایک اعشاریہ سات پانچ لاکھ کروڑ روپے ہوگئی۔

 اگست کے مہینے میں سازو سامان اور خدمات ٹیکس GST کی مجموعی وصولیابی ایک اعشاریہ سات پانچ لاکھ کروڑ روپے ہوئی، جوکہ گزشتہ برس کے اسی مہینے کے ایک اعشاریہ پانچ نو لاکھ کر...

September 1, 2024 10:02 PM

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے، متعلقہ فریقوں سے عدلیہ میں، زیر التوا مقدمات کو نمٹانے کے لیے کہا ہے

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ زیر التوا مقدمات کو کم کیا جانا، عدلیہ کو درپیش ایک بڑا چیلنج ہے۔ آج شام نئی دلّی کے بھارت منڈپم میں ضلع عدلیہ کی دو روزہ قومی کانف...

September 1, 2024 10:01 PM

محنت اور روزگار کے وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویا نے کہا ہے کہ حکومت اس بات کو یقینی بنانے کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہی ہے کہ جزوقتی کارکنوں کا بھی بیمہ کیا جائے

محنت اور روزگار کے وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویا نے کہا ہے کہ حکومت اس بات کو یقینی بنانے کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہی ہے کہ جزوقتی کارکنوں کا بھی بیمہ کیا جائے۔ انہوں نے یہ ب...

September 1, 2024 9:54 PM

وزارتِ داخلہ نے گجرات میں بارش اور سیلاب سے ہوئے نقصانات کا جائزہ لینے کے لیے بین وزارتی مرکزی ٹیم تشکیل دی ہے

وزارتِ داخلہ نے، ایک بین وزارتی مرکزی ٹیم، IMCT تشکیل دی ہے۔ یہ ٹیم گجرات میں شدید بارش اور سیلاب کی وجہ سے ہوئے نقصانات کا جائزہ لینے کے لیے، قدرتی آفات سے نمٹنے کے، قو...

September 1, 2024 9:52 PM

انڈیا پوسٹ پیمنٹس بینک کے ساتویں یومِ تاسیس پر آج مواصلات کے وزیر جیوترآدتیہ سندھیا نے آسان اور قابل استطاعت خدمات کے ذریعے مالی شمولیت کے مقصد کو پورا کرنے میں بینک کے کردار کو اجاگر کیا ہے۔

انڈیا پوسٹ پیمنٹس بینک کے ساتویں یومِ تاسیس پر آج مواصلات کے وزیر جیوترآدتیہ سندھیا نے آسان اور قابل استطاعت خدمات کے ذریعے مالی شمولیت کے مقصد کو پورا کرنے میں بینک ...

1 38 39 40 41 42 138

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں