December 19, 2024 3:47 PM
مرکز نے، اروناچل پردیش میں سڑکوں کی تعمیر کے پروجیکٹ کیلئے تقریباً 400 کروڑ روپے مختص کئے
مرکز نے اروناچل پردیش میں سڑکوں کی تعمیر سے متعلق پروجیکٹوں کی خاطر 398 کروڑ روپے مختص کئے ہیں۔ سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں سڑک، ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے وزیر نتن گڈکر...