June 16, 2024 3:33 PM
وزیراعظم نے Smritivan ارتھ کوئیک میموریل میوزیم کو یونیسکو Prix Versailles میوزیمس 2024 کیلئے عالمی انتخاب کئے جانے پرخوشی کا اظہار کیاہے
وزیراعظم نریندرمودی نے گجرات کے شہر بھُج میں بنے Smritivan ارتھ کوئیک میموریل میوزیم کو یونیسکو Prix Versailles میوزیمس 2024 کیلئے عالمی انتخاب کئے جانے پرخوشی کا اظہار کیاہے۔ ای...