June 17, 2024 9:47 PM
کانگریس لیڈر راہل گاندھی رائے بریلی لوک سبھا سیٹ برقرار رکھیں گے۔ پرینکا گاندھی، وائناڈ سے چناؤ لڑیں گی
کانگریس لیڈر راہل گاندھی وائناڑ لوک سبھا سیٹ چھوڑ دیں گے جبکہ رائے بریلی سیٹ برقرار رکھیں گے۔ آج نئی دلّی میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے ن...