December 4, 2024 10:04 AM
اِسرو، آج دوپہر سری ہری کوٹہ سے، یوروپی خلائی ایجنسی کے Proba 3 سیارچے خلاء میں بھیجے گی۔
بھارت کی خلائی تحقیق کی تنظیم اِسرو، آج سہ پہر چاربج کر آٹھ منٹ پر PSLV-C59-Proba 3 مشن خلاء میں بھیجے گی۔ یہ مشن سری ہری کوٹہ میں قائم ستیش دھون خلائی مرکز سے بھیجا جائے گا۔ Pr...