April 1, 2025 2:39 PM
وزیر اعظم نریندر مودی نے نئی دہلی میں چلی کے صدر،Gabriel Boric Font کے ساتھ بات چیت کی۔ دونوں ممالک نے متعدد معاہدوں پر دستخط کئے
وزیر اعظم نریندر مودی نے Chile کے صدر Gabriel Boric Font کے ساتھ بات چیت کی، جس میں انہوں نے بھارت-چلّی کے تعلقات کے تمام پہلوؤں پر بات چیت کی۔ مذاکرات کے دوران متعدد معاہدوں پر د...