June 25, 2024 2:35 PM
18 ویں لوک سبھا کے نئے منتخب ارکان کی حلف برداری کی تقریب آج دوسرے دن بھی جاری ہے
18ویں لوک سبھا کے پہلے اجلاس کے دوسرے دن کا آغاز آج نو منتخب ارکان پارلیمنٹ کے ایوان کے رکن کی حیثیت سے حلف لینے کے ساتھ ہوا۔ آج جیسے ہی ایوان کا اجلاس شروع ہوا، کانگریس...