June 26, 2024 10:15 AM
ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے اعتماد ظاہر کیا ہے کہ اگلے پانچ سال میں ایٹمی بجلی تیار کرنے کی بھارت کی صلاحیت میں تقریباً 70 فیصد کا اضافہ ہوجائے گا
مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے اعتماد ظاہر کیا کہ نیوکلیائی بجلی پیدا کرنے کی بھارت کی صلاحیت میں اگلے پانچ سال میں تقریباً 70 فیصد اضافہ ہو جائے گا۔ انہوں نے یہ بات ن...