June 27, 2024 2:28 PM
دلی کے کئی علاقوں میں تیز بارش ہونے سے لوگوں کو شدید گرمی سے راحت ملی ہے
آج صبح قومی راجدھانی کے مختلف علاقوں میں ہلکی سے اوسط بارش ہوئی۔ اِس بارش سے لوگوں کو گرمی اور نمی والے موسم سے راحت ملی ہے۔ دلی میں آج کم سے کم سے درجہئ حرارت 28 اعشاری...