ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

قومی

April 1, 2025 10:21 PM

ملک کی دفاعی برآمدات مالی سال دو ہزار چوبیس پچیس کے دوران تیئیس ہزار چھ سو کروڑ روپے سے زیادہ کی ریکارڈ بلندی پر پہنچ گئی ہے جو بارہ اعشاریہ صفر چار فیصد کا اضافہ ہے۔

ملک کی دفاعی برآمدات مالی سال 2024-25  کے دوران 23 ہزار 600 کروڑ روپے سے زیادہ کی ریکارڈ بلندی پر پہنچ گئی ہے جو 12 اعشاریہ صفر چار فیصد کا اضافہ ہے۔ وزارت نے آج ایک بیان میں ک...

April 1, 2025 10:20 PM

بھارت کے کوئلے کے شعبے کی پیداوار مالی سال دو ہزار چوبیس پچیس کے لیے مجموعی طور پر ایک ارب ٹن سے تجاوز کر گئی ہے اور یہ ایک ہزار سینتالیس ملین میٹرک ٹن پہنچ گئی ہے۔

بھارت کے کوئلے کے شعبے کی پیداوار مالی سال 2024-25 کے لیے مجموعی طور پر ایک ارب ٹن سے تجاوز کر گئی ہے اور یہ ایک ہزار 47 ملین میٹرک ٹن پہنچ گئی ہے۔ آج کوئلے کی وزارت نے اعلان...

April 1, 2025 10:18 PM

بھارت کے قابل تجدید توانائی کے شعبے نے مارچ کے اختتام تک پچیس گیگاواٹس نصب کر کے گذشتہ مالی برس کے دوران اب تک کی سب سے زیادہ صلاحیت حاصل کی ہے۔

بھارت کے قابل تجدید توانائی کے شعبے نے مارچ کے اختتام تک 25 گیگاواٹس نصب کر کے گذشتہ مالی برس کے دوران اب تک کی سب سے زیادہ صلاحیت حاصل کی ہے۔ نئی اور قابل تجدید توانائی...

April 1, 2025 10:15 PM

مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے یہ کہتے ہوئے جرائم سے نمٹنے کی خاطر ایک تکنیکی اور قانونی طریقہئ کار پر زور دیا ہے کہ عصرِ حاضر میں صرف قانون وضع کرنا کافی نہیں ہے۔

مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے یہ کہتے ہوئے جرائم سے نمٹنے کی خاطر ایک تکنیکی اور قانونی طریقہئ کار پر زور دیا ہے کہ عصرِ حاضر میں صرف قانون وضع کرنا کافی نہیں ہے۔ مرکزی جا...

April 1, 2025 10:14 PM

اطلاعات و نشریات کی وزارت کے مطابق آڈیو ویژول اور انٹرنینٹمنٹ سمٹ (ویوز) کے حصہ کے طور پر شروع کیے گئے دی کریئیٹ اِن انڈیا چیلنج سیزن ون میں پچیاسی ہزار سے زیادہ رجسٹریشن کرنے کا سنگ میل حاصل کیا ہے۔

اطلاعات و نشریات کی وزارت کے مطابق آڈیو وژول اور انٹرنینٹمنٹ سمٹ Waves کے حصہ کے طور پر شروع کیے گئے The Create in India Challenge سیزن ون میں 85 ہزار سے زیادہ رجسٹریشن کرنے کا سنگ میل ...

April 1, 2025 10:04 PM

بھارت اور چِلی نے تجارت اور سرمایہ کاری کو فروغ دینے کی خاطر اقتصادی ساجھیداری کے جامع سمجھوتے کی سمت بات چیت کرنے سے اتفاق کیا ہے۔

بھارت اور چِلی نے قدرتی آفات سے پیدا حالات سے نمٹنے اور ثقافتی تبادلوں کے شعبے میں اشتراک کیلئے سمجھوتوں کا تبادلہ کیا ہے۔ دونوں ملکوں نے Antarctica اشتراک کے بارے میں ایک...

1 34 35 36 37 38 465

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں